• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودیوں کو مسجد کی بے حرمتی سے روکنے پر مسجد اقصیٰ کا  محافظ گرفتار

بدھ 30-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودیوں کو مسجد کی بے حرمتی سے روکنے پر مسجد اقصیٰ کا  محافظ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شرپسند  یہودی آبادکاروں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنے کے جرم میں صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے محافظ پر تشدد کرنے کے بعد گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں  نے اسرائیلی پولیس کے تحفظ میں مسجد اقصیٰ  میں  عبادت کے مقام  باب الرحمہ میں گھسنے کی کوشش کی جس پر مسجد کے محافظوں نے مزاحمت کی ، صیہونی پولیس نے مزاحمت پر محافظوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ایھاب ابو غزالہ کو گرفتار کر لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس فورس نے باب الرحمہ کی عمارت پر دھاوا بولا اور مسجد اقصیٰ کے محافظ و گھیرے میں لے لیا اور دوسرے محافظوں پر تشدد کے بعد انہیں باہر نکال دیا۔

واضح رہے کہ ایھاب ابو غزالہ نے شرپسند یہودی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں گھسنے پر احتجاج کرتے ہوئے ان کی ویڈیو بنائی تھی جس میں اسرائیلی باشندے  جوتوں سمیت مقدس مقامات کی بے حرمتی کررہے تھے۔

Tags: ایھاب ابو غزالہباب الرحمہقبلہ اول کے محافظمسجد کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.