• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شرپسند یہودی آبادکاروں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، 5 زخمی

بدھ 30-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، 5 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند یہودی آبادکاروں کا اسرائیلی فوج  کی نگرانی میں فلسطینی کسانوں پر حملہ ، بڑے پیمانے پر تیار زیتون کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق شرپسند یہودی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر قلقیلیہ  کے مشرقی قصبے کفرقدوم میں  صیہونی فوج کی نگرانی میں فلسطینی کاشتکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ زیتون کے باغات میں مصروف تھے ۔

شرپسند یہودی آبادکاروں نے کاشتکاروں پر پتھراؤ کیا جبکہ لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے تشدد کانشانہ بنایا جس کے تنیجے میں پانچ فلسطینی کسان زخمی ہوگئے جبکہ صیہونی فوج نے کاشتکاروں کو زیتون کے باغوں سے بے دخل کرکے تیار زیتون کی بڑی مقدار اپنے قبضے میں لے لی ۔

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی باشندوں کے باغات اور کھیت غیر قانونی صہیونی بستی کے قریب واقع ہے ، اس لئے ان کو سیکیورٹی خدشات کے باعث یہاں آنے کی اجازت نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے  زیتون کی فصل تیار ہونے کا انتظار کیا جارہا تھا جیسے ہی زیتون کی فصل تیار ہوئی اسرائیل فوج نے اس کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے ۔

Tags: شرپسند یہودی آبادکارغیر قانونی صہیونی بستیقلقیلیہکفرقدوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.