• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں کے گھروں پرحملے

منگل 29-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں کے گھروں پرحملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )شرپسندیہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں کے گھروں اور املاک پر حملے ، گھروں کی کھڑیاں دروازے توڑدیئے جبکہ نفرت انگیز اسلام مخالف نعرے بھی درج کئے ۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے سلفیت کے قصبے کفی حارث میں رات گئے شرپسند یہودی آبادکاروں نے فلسیطنی آبادی پر حملہ کیا ، فلسطینیوں کے گھروں کی کھڑیاں دروازوں پر نفرت انگیز اسلام مخالف نعرے درج کئے جبکہ کھڑیوں کے شیشے توڑدئے ۔

شرپسند یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی گاڑیوں کے بھی شیشے توڑے اور ان پر بھی نفرت انگیز فقرے درج کئے ۔

Tags: اشتعال انگیز اسلام مخالفسلفیتشرپسند یہودی آبادکاروفلسطینی آبادی پر حملےنفرت انگیز فقرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.