• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کینسر کے مریض فلسطینی قیدی  پر صیہونی ریاست کے مظالم جاری

پیر 28-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کینسر کے مریض فلسطینی قیدی  پر صیہونی ریاست کے مظالم جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زندان میں قید کینسرکے مریض فلسطینی    کو صیہونی حکام دانستہ طورپر موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  صیہونی زندان میں  مزاحمتی تحریک کے ساتھ تعلق رکھنے کے جرم میں قید 38 سالہ فلسطینی سامی ابو دیاک کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے حالت تشویشناک ہے اور وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  ابو دیاک کو کینسر جیسے موضی مرض کے ساتھ کئی سالوں سے گردوں کی بیماری ہے مگر صہیونی جیل اس کی صحت کے حوالے سے مجرکانہ غفلت اور لاپرواہی کامظاہرہ کررہےہیں جس کی وجہ سے اسیر کی حالت مسلسل بگڑتی چلی گئی ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اسیر ابو دیاک کے حوالے سے تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیاہے کہ اگر ابو دیاک کو کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری صہیونی حکومت پر عاید ہوگی۔

واضح رہے کہ سامی اسیر ابو دیاک کو 2002ء میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں سے تعلق کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور یہودیوں کے قتل کےالزام میں تین بار عمر قید اور 30 سال اضافی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: سامی ابو دیاکصیہونی زندانکینسر کا مریض فلسطینی قیدی ؎مجرکانہ غفلت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.