• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی حریت پسندوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپیں

پیر 28-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی حریت پسندوں اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کی جانب سے  فلسطینیوں کی بلا جواز گرفتاریوں اور گھر گھر تلاشیوں کے خلاف فلسطینی حریت پسندوں اور صیہونی فوج کے درمیان پرتشدد جھڑپیں  ہوئیں جس میں متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی شہر قلقیلہ میں صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا، اسرائیلی فوج کی جانب سے بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف حریت پسندوں نے صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا جس کے رد عمل میں صیہونی فوج نے فلسطینی رہائشیوں پر بھاری مقدار میں آنسو گیس کے گولے پھینکے  جس کی زد میں آکر درجنوں فلسطینی شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جنہیں موقع پر ہی طبی امدا مہیا کی گئی۔

Tags: بیت المقدسجھڑپیںقلقیلہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.