• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے متعددفلسطینیوں کو گھروں سے اغواء کرلیا

پیر 28-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
رات گئے صیہونی فوج کے چھاپے صحافی سمیت دو فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پرقابص صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ ماررکارروائیوں کےد وران  متعدد فلسطینی باشندوں کو گھروں سے اغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی پولیس نے صیہونی فوج کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ضلع العیسویہ سمیت مختلف علاقوں گھر گھر چھاپہ مارکاروائیاں کرتے ہوئے   نوعمر وں سمیت متعدد فلسطینی باشندوں کو اغواء کرلیا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنےو الے ادارے کی جانب سے ابتدائی معلومات کے مطابق اغواء کنندگان میں انور سامی عبید ، حامد عبید ، محمود زمرود ، محمد خالد ، اسماعیل سنقرط ،  مالک الشیخ ، محمد داود کے ناموں سے ہوئی۔تقریبا 5 ماہ سے مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے ساتھ واقع العیسویہ پر روزانہ کی بنیاد پر دھاوے بولنا انکے گھروں کو لوٹنا اور فلسطینیوں کو گرفتار کرنا اسرائیلی پولیس کا راوزانہ کا معمول ہے ۔العیسویہ کے خلاف اسرائیلی مہم کا مقصد وہاں موجود لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنانا اور وہاں کے مقامی باشندوں کو مقدس شہر سے باہر نکالنا ہے۔

Tags: اغواء کنندگانفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.