• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانوی ڈاکٹرز نے فلسطینی بچے کے سرمیں گولی مارنے کی تصدیق  کردی

ہفتہ 26-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
برطانوی ڈاکٹرز نے فلسطینی بچے کے سرمیں گولی مارنے کی تصدیق  کردی
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برطانوی فرانزک ماہرین کی ایک ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ9 سالہ فلسطینی بچے کو اسرائیلی فوجیوں  نے  براہ راست سرمیں گولی ماری۔

تفصیلات کے مطابق  بین الاقوامی یکجہتی موومنٹ (آئی ایس ایم) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق  برطانوی فرانزک ماہرین کی ایک ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ 12جولائی کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی مغربی کنارے کے رہائشی  9 سالہ عبد الرحمن شتيوي  کو اسرائیلی اسنائپرز   کی جانب سے جان بوجھ کر نشانہ لیکر سرمیں گولی ماری گئی ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے برطانوی فرانزک ماہرین کی رپورٹ کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس روز اسرائیلی فوج کی جانب سے صرف ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا تھا، فلسطینی بچے کو لگنے والی گولی ربڑ کی ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ 9 سالہ عبدالرحمن شتيوي  12 جولائی 2019 کی شام اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا اس دوران اسرائیلی فوج کے اسناپئرز نے اس کے سرمیں گولی ماری جس کے باعث  اس کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا اور وہ چار  ماہ  تک اسپتال میں زیر علاج رہا۔

Tags: بین الاقوامی یکجہتی موومنٹعبدالرحمن شتيويفرانزک محققین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.