• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا پرامن احتجاجی ریلیوں پرتشدد ،متعدد فلسطینی زخمی

ہفتہ 26-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا پرامن احتجاجی ریلیوں پرتشدد ،متعدد فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کے پر امن فلسطینی مظاہرین پر لاٹھیوں ، آنسو گیس  اور ربڑ کی گولیوں سے تشددسے غیرملکی امدادی کارکنان سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر قلقیلیہ کے قصبے کفر قدوم میں ہفتہ وار تصفیہ مخالف مظاہرے جاری تھے جس میں غیرملکی امدادی کارکنان ، خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینی شریک تھے جو گزشتہ 16 سال سے قصبے کی مرکزی سڑک کی بندش کی بحالی کیلئے احتجاج کررہے تھے ، اس دوران صیہونی فوج نے پر امن مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پہلے لاٹھی چارج کی جس پر فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی جس کے ردعمل میں صیہونی فوج نے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں چلائیں ۔صیہونی فوج کی شیلنگ کی ذد میں آکر متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جن میں سے زیادہ تر دھم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہوئے ۔

واضح رہے کہ کفر قدوم کے رہائشی صیہونی ریاست کی جانب سے اپنی زمینوں پر غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر اور گزشتہ 16سال سے مرکزی شاہراہوں کی بندش کی بحالی کیلئے ہر جمعہ کو احتجامی مظاہرے کرتے ہیں جس کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی ریاست کی طرف سے طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا جاتا ہے۔

Tags: تصفیہ مخالف مظاہرےقلقیلیہکفرقدوممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.