• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں ، متعدد فلسطینی گرفتار

جمعرات 24-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
رات گئے صیہونی فوج کے چھاپے صحافی سمیت دو فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی پرقابض صیہونی فوج نےعلی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران کم سے کم 20 فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

عینی شاہدین کے مطابق  صیہونی فوج نے صبح سویرے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں  جن میں رام اللہ اور جنین شامل ہیں میں چھاپہ مارکارروائیاں کی اور 18 سال سے کم عمر دو بچوں سمیت کم سے کم بیس افراد کو گرفتار کرلیا ،گرفتار کئے گئے افراد میں انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت سزا کاٹ کرآنے والے عمر الباقی اور محمد حسن  بھی شامل ہیں۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے تمام فلسطینی باشندے اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں اور جلاوگھیراؤ میں مطلوب تھے۔

Tags: چھاپہ مارکارروائیاںصیہونی فوجفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.