• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے

جمعرات 24-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں شرپسند یہو دی آبادکاروں نے فلسطینی راہ گیروں  پر حملے کئے دو فلسطینی باشندوں کو دبوچ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع کےمطابق شرپسند یہودی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ اور نابلس کےد رمیان فلسطینی علاقوں سے آنے والی  شاہراہوں پر فلسطینی باشندوں کی گھاڑیوں پر پتھراؤ کیا ، شرپسند یہودی آبادکاروں نے غیر قانونی یہودی بستی معالیہ لیفونا کے ساتھ واقع اللبان الشرقیہ گاؤں کےجنوبی  علاقے میں فلسطینیوں پر پتھراؤ کیا گھروں کے شیشے توڑدئے جبکہ دو فلسطینی باشندوں 39 سالہ دیاب ال بروج اور 40 سالہ حسین قابوس کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ  شرپسند یہودی آبادکاروں  کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک اور زرعی زمینوں  پر حملے روزانہ کا معمول بن گیا ہے ، یہودی آباد کارفلسطینیوں کے باغات اجاڑدیتے ہیں جبکہ گھروں اور گاڑیوں پر اشتعال انگیز نعرے بھی درج کرتے ہیں ۔

Tags: رام اللہشرپسند یہودی آبادکارفلسطینیوں پر حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.