• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

عیار صیہونی ریاست فلسطینیوں کی شناخت  ختم کررہی ہے، عرب لیگ

منگل 22-10-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
0
SHARES
4
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شاطر صہیونی ریاست نے ایسے کئی نام نہاد منصوبے شروع کررکھے ہیں جن کا مقصد فلسطینی قوم کے تشخص اور ان کی شناخت کو مٹانا ہے.

مصر کے شہر قاہر ہ میں قائم عرب لیگ کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں خبردار کیا ہے اسرائیلی ریاست ایک منظم اور طے شدہ منصوبے کے تحت فلسطینی قوم کا تشخص ختم کرنے اور فلسطینیوں کی بہ حیثیت قوم شناخت مٹانے کی کوشش کررہی ہے۔

صیہونی ریاست فلسطینیوں کے تعلیمی نظام میں اپنی مرضی اور مفاد کے مطابق تیارکردہ نصاب تعلیم فلسطینیوں پر مسلط کررہا ہے جس سے آہستہ آہستہ فلسطینی نوجوان اپنی شناخت کھودیں گے ، اسرائیل فلسطینی قوم کے خلاف نصاب تعلیم کو ایک ہتھیار کے طور پراستعمال کررہا ہے۔

دوسری جانب عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے معاون خصوصی برائے فلسطین سعید ابو علی نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ تعلیم کے تیزاب میں ڈال کر فلسطینی قوم کی شناخت مٹائی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کو یلغار کی اجازت دینا اور اسرائیلی فوج اور پولیس کے ذریعے یہودی اشرار کو تحفظ فراہم کرنا قبلہ اول کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی کوشش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی موجودگی میں 400 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔سعید ابو علی نے مسجد اقصیٰ اور فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاستی سازشوں اور فلسطینی قوم کی شناخت مٹانے کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے عرب اور عالم اسلام کی سطح پر موثر کوششیں کرنے پراتفاق کیا گیا۔

Tags: صیہونی تعلیمی نصابعرب لیگفلسطینیوں کی شناختقاہر ہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.