• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نسلی دیوار کے ذریعے ایک لاکھ 54 ہزار فلسطینی باشندوں کو القدس سےمحروم کرنے کی سازش

جمعرات 20-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-barrier-in-the-west-bank3

بیت المقدس کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم "القدس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن” نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیل کی زیر تعمیر نسلی دیوار کی تکمیل سے بیت المقدس شہر کے ایک لاکھ 54 ہزار باشندے شہر کی حدود سے باہر ہو جائیں گے، جبکہ دیوار کی تکمیل فلسطین میں نظام تعلیم پرنہایت تباہ کن اثرات مرتب کرے گی۔

تنظیم کے لبنان کے دارالحکومت "بیروت” میں قائم صدر دفتر سے بدھ کے روز "بیت المقدس میں 2010 میں شعبہ تعلیم کی حالت” کے عنوان سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ” بیت المقدس میں شعبہ تعلیم اسرائیلی حکومت اور مقامی فلسطینی شہریوں کے درمیان کشمکش کی بنیادی حیثیت کا درجہ اختیار کر چکا ہے۔”

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بیت المقدس کی سماجی اور اقتصادی بدحالی فلسطینی طلبہ اور شعبہ تعلیم پر نہایت گہرے اور منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔ معاشرتی جرائم میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی معاشی مشکلات طلبہ کو منشیات جیسے مکروہ دھندوں کا عادی بناتے ہوئے ان کے اخلاق وکردار پر براہ راست اثر انداز ہو رہی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نسلی دیوار سے بیت المقدس کی مشرقی اور مغربی سمت کو الگ کرنے کے بعد صہیونی حکومت مشرقی بیت المقدس میں تعلیمی اداروں کو مکمل طور پرنظر انداز کر رہی ہے۔

اسرائیلی انتظامیہ کا مشرقی اور مغربی بیت المقدس میں تعلیمی اداروں کے ساتھ برتا جانے والا سلوک اس امر سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغربی بیت المقدس میں دیوار کے اندر والے تعلیمی اداروں میں اسرائیل کی طرف سے تعلیمی اداروں کو سوفیصد تعلیمی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جبکہ دیوار سے باہر مشرقی بیت المقدس میں تعلیمی ادارے بنیادی ضرورت کی اشیا سے بھی محروم ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.