• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے تیراسالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کرلیا

پیر 21-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تیراسالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کی فلسطینی باشندوں پر مظالم جاری ، قابض فوج نے چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران تیرا سالہ فلسطینی بچے کو گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں الرزازہ کے مقام پر ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک 13 سالہ فلسطینی بچے فہد صالح شتیوی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچے کو دیوار فاضل کے قریب بلا جواز کھڑے کے ہونے کے جرم میں گرفتارکیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ صیہونی جیلوں میں 15 سے زائد 18 سال سے کم عمر فلسطینی بچے قید ہیں

Tags: دیوار فاضلصیہونی فوجفہد صالحقلقیلیہمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.