• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

معاہدے کے تحت رہاہونے والے فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاریاں

پیر 21-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
معاہدے کے تحت رہاہونے والے فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست اسرائیل  کی ہمیشہ کی طرح ایک اور معاہدے کی خلاف ورزی، صیہونی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے بدلے میں رہا کئے گئے 1050فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاریاں جاری۔

2014ء کو غرب اردن میں تین یہودی آباد کاروں کے اغواء کے بعد قتل کے واقعے کے بعد صہیونی فوج نے ‘معاہدہ احرار’ کے تحت رہا کیے گئے فلسطینیوں کی  دوبارہ گرفتاریاں اور ان کی سزائیں بحال کرنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔

قابض صہیونی حکام نے 5 اکتوبر 2011ء کو معاہدہ احرار کے تحت اپنی جیلوں میں قید 1050 فلسطینیوں کو اپنے ایک فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے بدلے میں رہا کیا تھا

اسرائیلی قابض فوج نے وفا الاحرار کی شرائط توڑ دیں اور اسی سال جون میں الخلیل میں تین آباد کاروں کے قتل کے بعد درجنوں سابق اسیران کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔فلسطین میں انسانی حقوق کے مندوب ریاض الاشقر نے کہا کہ معاہدہ احرار کے تحت رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیے گئے فلسطینیوں کی رہائی کے تمام امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ اب ایک ہی راستہ ہے کہ فلسطینی اسیران کی رہائی کے لیے ایسا ہی کوئی نیا سمجھوتا کیا جائے۔

Tags: 'معاہدہ احرارقابض صہیونی حکامگیلاد شالیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.