• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رات گئے صیہونی فوج کے چھاپے صحافی سمیت دو فلسطینی اغواء

جمعہ 18-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رات گئے صیہونی فوج کے چھاپے صحافی سمیت دو فلسطینی اغواء
23
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)رات گئے قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں چھاپے مارے اور گھروںمیں توڑپھوڑ لوٹ مارکے بعد دوفلسطینیوں کو اغواء کرلیا جبکہ ایک صحافی کو 72 گھنٹوں میں اپنےبیٹے کو اسرائیلی فوج کے حوالے کرنےکا حکم بھی  دیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تین بجے صیہونی فوج نے بیت المقدس کے شہر جنین میں چھاپہ مار کارروائیاں کی اس دوران روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی ، صیہونی فوج نے صحافی فؤاد آغربیہ سمیت مروان ہاشی کو گھروں میں گھس کر اغواء کرلیا۔

صیہونی فوج نے صحافی فواد آغربیہ کو اپنے بیٹے ماجدی کو 72 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے حوالے کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔اس سے قبل اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں واقع قصبہ سور بہار میں ایک شادی کی تقریب پر چھاپہ مارا اور وہاں موجود شادی پر تشدد کیا ۔

Tags: جنینصحافی اغواءصیہونی فوج کے چھاپےفؤاد آغربیہ
Share23TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.