• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے چار  خاتون سماجی کارکنوں کو اغواء کرلیا

جمعرات 17-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے چار  خاتون سماجی کارکنوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ پر شرپسند یہودی آبادکاروں کے دھاوؤں کےخلاف کام کرنے والی چار خواتین کو اغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس  میں مسجد اقصیٰ کے باب السلسلة کے قریب سے مسجد اقصیٰ پر شرپسند  یہودی آبادکاروں کے دھاوؤں اور مسلمانوں کےمقدس مقامات کی بے حرمتی کے خلاف تحریک کی اراکین چار خواتین کو  اغواء کرلیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق تاحال چاروں خواتین کی کوئی اطلاع نہیں ہے کہ اغواء کرکے کہاں لے جایا گیا ہے۔

Tags: "باب السلسلہخواتین اغواءمسجدالقصیٰیہودی آباکارو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.