• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی فٹبال ٹیم کا "فلسطین” کا تاریخی دورہ آج میچ کھیلے گی

منگل 15-10-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
سعودی فٹبال ٹیم کا "فلسطین” کا تاریخی دورہ آج میچ کھیلے گی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم آئندہ  ایشین کوالیفائنگ راونڈ کے سلسلے میں فلسطین کے ساتھ میچ کھیلنے کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ رام اللہ پہنچی ہے جہاں وہ آج اپنا میچ کھیلے گی۔

سعودی عرب کے فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ یاسر المسحل اور ان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران نے مسجد اقصی میں حاضری دی اور قبلہ اول میں نماز بھی ادا کی۔

اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ "میں خوش نصیب ہوں کہ مجھے اور میری ٹیم کے ساتھیوں کو حرمین شریفین کے بعد مسجد اقصیٰ میں بھی حاضری کا شرف حاصل ہوا ہے۔

یہ حاضری میرے لیے باعث فخر ہے کہ اللہ نے مجھے اور دیگر ساتھیوں کو مسجد اقصیٰ کے دیدار کا شرف بخشا’۔المسحل کا کہنا تھا کہ میں ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے اس دورے کی سہولت دی۔

فلسطینی صدر محمود عباس اور فلسطینی فٹ بال فیڈریشن کے صدر میجر جنرل جبریل رجوب اور دیگر فلسطینی حکام کا خصوصی شکریہ جنہوں نے فلسطین میں سعودی عرب کی ٹیم کی میزبانی کا حق ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم حال ہی میں اردن کے راستے فلسطین کے علاقے رام اللہ پہنچی تھی جہاں گذشتہ روز ٹیم کے ممبران نے مسجد اقصیٰ میں حاضری دی۔ سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم فلسطینی فٹ بال ٹیم کے ساتھ مقبوضہ بیت المقدس میں فٹ بال میچ بھی کھیلے گی۔

Tags: تاریخی دوراہسعودی فٹبال ٹیمیاسر المسحل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.