• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی پولیس نے5بھائیوں سمیت7فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا

پیر 14-10-2019
in پی ایل او, فلسطین
0
فلسطینی پولیس نے5بھائیوں سمیت7فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف برسرپیکاراسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ نے الزام عاید کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن کے علاقے سے پانچ سگے بھائیوں سمیت سات فلسطینیوں کو حراست میں لیاہے۔

حماس کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ  کیا گیا ہے کہ  فلسطینی پولیس نے غرب اردن کے جنوبی شہرالخلیل میں ایک کارروائی کے دوران پانچ سگے بھائیوں کو حراست میں لیا ہے گرفتارکئے گئے افراد میں بعض حالیہ ہی  اسرائیل کی غیر قانونی انتظامی قید کی پالیسی کے تحت قید کاٹ کررہا ہوئے تھے ۔

فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والوں کی شناخت حمزہ المعتز باللہ، المنتصر باللہ، المجاھد باللہ اور المعتصم باللہ الجیاوی کے ناموں سے کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ عباس ملیشیا نے غرب اردن میں تلاشی کے دوران دو سابق اسیران محمد رمضان کو نابلس سے جبکہ ایک دوسرے فلسطینی ثائر ابو سندس کو الخلیل سے حراست میں لے لیا۔خیال رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی فوج کے علاوہ رام اللہ اتھارٹی کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریاں روز کا معمول بن چکی ہیں۔

Tags: عباس ملیشیافلسطینی اتھارٹیفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.