• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

چارسال صیہونی زندان میں گزارنے والی فلسطینی دوشیزہ رہا

پیر 14-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
چارسال صیہونی زندان میں گزارنے والی فلسطینی دوشیزہ رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی فوج پر خنجرسے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار فلسطینی دوشیزہ کو چار سال تک صیہونی زندان میں قیدرکھنے کے بعد رہا کردیا گیا۔

فلسطین میں خواتین قیدیوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کرنے والی  مقبوضہ بیت المقدس کی رہائشی 31سالہ عطیہ ابوعیشہ کو چار سال قبل صیہونی فوج نے اسرائیلی فوجیوں پر خنجرسے حملہ کرنے  کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتارکیا تھا۔

گرفتاری کے بعد  عطیہ ابو عیشہ کو بدنام زمانہ دامون جیل بھیج دیا گیا تھا جبکہ 70ہزارشیکل کا جرمانہ بھی عائد کیا گیاتھا ۔

Tags: خنجرسے حملہدامون جیلصیہونی ریاستعطیہ ابوعیشہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.