• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں اسرائیلی اقدامات بین اقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے،یواین

پیر 14-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں اسرائیلی اقدامات بین اقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے،یواین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اقوام متحدہ کی اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی پر بدترین تشددپر اظہار تشویش، اسرائیلی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے اپنے جاری ایک بیان میہں صیہونی زندانوں میں قید  فلسطینی سامر اربید پر ہونے والے غیر انسانی تشدد پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی بستی میں بم دھماکے کے شبے میں گرفتار فلسطینی شہری سامر الاربید پر جیل میں دوران حراست تشدد کی خبروں پر تشویش ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ "فلسطینی اسیر اربید کو حراست کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے ان کو بدترین اندرونی چوٹیں آئیں ہیں جس کے باعث ان کے گردے اور پسلیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور وہ کومہ کی حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔الاربید کی صحت اور ان کو آنے والے زخموں کی شدت دیکھتے ہوئے ہم اسرائیل سے اس معاملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔”اقوام متحدہ کے ادارے نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ تشدد کے خلاف بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے قوانین اور پالیسیوں کو تبدیل کرے۔

Tags: اسرائیلی کارروائیاںاقوام متحدہصیہونی زندانقیدیوں پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.