• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

"مسجداقصیٰ” کی زمین پر خالصتاً مسلمانوں کا حق ہے

پیر 14-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
"مسجداقصیٰ” کی زمین پر خالصتاً مسلمانوں کا حق ہے
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ اوقاف کا کہنا ہے کہ  مسجد اقصیٰ  کی زمین اور اس کی فضاء پر مسلمانوں کے سوا کسی دوسرے ملک اور ملت کا کوئی حق نہیں، مسجد اقصیٰ کے قانونی، آئینی، دینی اور تاریخی اسٹیٹس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا یا دبائو قبول نہیں کیا جائےگا۔

یہودی دہشتگرد آبادکاروں کی جانب سے مسجداقصیٰ اور مسلمانوں کے دیگر مذہبی مقدس مقامات  کی بڑھتی ہوئی بے حرمتی کے واقعات پر اسلامی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کی انتظامی امور کی کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ

اسلامی اوقاف مسجد اقصیٰ کے تمام امور کی خود نگران اور ذمہ دار ہے اور صیہونی ریاست کی طرف سے اس کی تقسیم کی کسی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گااور ناہی مسجد اقصیٰ کے قانونی، آئینی، دینی اور تاریخی اسٹیٹس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا یا دبائو قبول نہیں کیا جائےگا۔

بیان میں یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کو مقدس مقام کی بے حرمتی کا سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیا اور کہا کہ  مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی مسلمانوں کے دینی حقوق اور مقدس مقام پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اوقاف کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی کسی بھی سازش اور مسجد کو گزند پہنچانے کی کوشش قبول نہیں کیا جائے گا۔

مسجد اقصیٰ کے تمام امور اردنی اوقاف اور شاہ عبداللہ دوم کی زیرنگرانی چلائے جا رہے ہیں۔ فلسطینی قوم ایسی کسی افواہ پریقین نہ دھرے جس میں مسجد اقصیٰ کے دینی اور قانونی تشخص کو اسرائیلی ریاست کے حوالے کرنے کی بات کی گئی ہو۔

Tags: فلسطینی محکمہ اوقافمسجد اقصیٰمقدس مقامات کی بے حرمتییہودی دہشتگرد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.