• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

34سال صیہونی زندان میں کاٹنے والے68 سالہ فلسطینی رہنما رہا

جمعہ 11-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
34سال صیہونی زندان میں کاٹنے والے68 سالہ فلسطینی رہنما رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ضعیف العمر فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور فلسطینی رہنما انتظامی قید کی پالیسی کے تحت سات ماہ صیہونی زندان میں گزارنے کے بعد آج رہا کردئے گئے۔

تفصیلات کےمطابق  فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ دشمنی کے الزام اور انتظامی قید کی پالیسی کے تحت صیہونی زاندا ن میں سات ماہ گزارنےوالے 68 سالہ فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن محمد ابوطیر کو آج شام رہا کردیا گیا ہے ۔

2006ء میں مقبوضہ بیت المقدس سے اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کی ٹکٹ پر فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن منتخب  ہونے والے ضعیف العمر محمد ابو طیر اپنی 68 سالہ زندگی کے 34 سال اسرائیلی بربریت کے باعث صیہونی زندانوں میں گزار چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ محمد ابوطیر کو 9 کتوبر 2010ء کو اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے بے دخل کرتے ہوئے ان کی شہریت ضبط کرلی تھی جس کے بعد وہ صرف مقبوضہ غرب اردن تک محدود کردئے گئے تھے ۔

Tags: انتظامی قیدضیعف العمرفلسطینی رکن پارلیمنٹمحمد ابوطیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.