• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی شیلنگ، فلسطینی بچہ زخمی، دم گھٹنے سے متعددبے ہوش

بدھ 09-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی شیلنگ، فلسطینی  بچہ زخمی، دم گھٹنے سے متعددبے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپہ مارکارروائیاں ، آنسوگیس کی بلااشتعال شیلنگ  سے ایک بچہ شدید زخمی کئی دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے ۔

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے علاقے الجانیہ میں قابض صہیونی فوج نے نہتے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپہ مارکارروائیاں کی اس دوران اندھا دھند گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بچہ جھلس کر شدید زخمی ہوگیا کے۔صیہونی فوج کے پھینکیں گئے آنسوگیس کے شیل لگنے سے گھر کے باہر موجود 12 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ آنسو گیس کی بے تحاشہ شیلنگ کے باعث متعدد فلسطینی دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہوگئے ۔

Tags: الجانیہرام اللہفلسطینی بچہ زخمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.