• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسندیہودی آبادکاروں کا فلسطینی کسانوں پرحملہ

بدھ 09-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسندیہودی آبادکاروں کا فلسطینی کسانوں پرحملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) درجنوں شرپسندیہودی آبادکاروں کا صیہونی فوج کی نگرانی  میں فلسطینی کسانوں پر حملہ صیہونی فوج نے کسانوں کو کھیتوں میں کام کرنے سے روک دیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے  مطابق  آج صبح بیت المقدس کے شہر قلقیلیہ کے قصبے کُفر قدوم میں درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں نے صیہونی فوج کی نگرانی میں فلسطینی کسانوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے کھیتوں میں کام میں مصروف تھے ، شرپسند آبادکاروں نے ذرعی استعمال اور مویشیوں کیلئے بنائے گئے پانی کے ذخیرے کو ضائع کردیا جبکہ کسانوں کو ذدوکوب کیا  اس دوران صیہونی فوج شرپسند یہودی آبادکاروں کی حفاظت کرتی رہی  اور انھیں کھلی چھوٹ دی گئی  کہ وہ فلسطینیوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچاسکیں ۔

واضح رہے کہ یہودی شرپسندوں کی جانب سے فلسطینیوں کی جائداد املاک اور جان و مال کو شدید خطرات لاحق ہیں  جبکہ شرپسندیہودی آباد کاروں کی  جانب سے مسجد اقصیٰ اور مسلمانوں کے دیگر مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

Tags: شرپسند یہودی آبادکارقلقیلیہمقدس مقامات کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.