• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اردنی باشندوں کی اسرائیل میں قید، عمان میں اسرائیلی سفیر طلب

بدھ 09-10-2019
in Uncategorized, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردنی باشندوں کی اسرائیل میں قید، عمان میں اسرائیلی سفیر طلب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) وزارت خارجہ نے عمان میں اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اردنی شہریوں کی بلاجوازگرفتاریوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے دونوں اردنی شہریوں کی فوری رہائی کو یقینی بنانے کامطالبہ کیا ہے ۔

اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیان القضاۃ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت نے عمان میں "اسرائیل” کے قائم مقام سفیر ڈیفافرس کو طلب کیا اور شہری ہبہ اللبدی اور عبدالرحمٰن مرعی کی بلا جواز گرفتاری پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان نے کہا کہ انہوں نے اسرائیلی سفیر سے مطالبہ کیا وہ تل ابیب حکومت تک احتجاج پہنچائے اور دونوں شہریوں کی رہائی کو فوری طورپر یقینی بنایا جائے۔اردن کی وزارت خارجہ 10 ستمبر کو عمان میں اسرائیلی کے سفیر کو طلب کرکے دو شہریوں کی گرفتاری پر احتجاج کیا تھا اور ساتھ ہی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ حراست میں لیے دونوں شہریوں کو فوری طورپر رہا کرے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے اردن کے ایک شہری عبدالرحمان مرعی جو دماغ کے کینسر میں مبتلہ ہیں ان کو 20 اگست اور ھبہ اللبدی کو2 ستمبرکو اردن سے غرب اردن داخل ہونے پر شاہ حسین پل سے گرفتار کیا گیا تھا۔ 24 سالہ اللبدی ایک طالبہ ہیں جو اپنے اقارب سے ملنے غرب اردن آئی تھیں۔ انہیں اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کی سزا سنائی گئی ہے جس کے خلاف انہوں نے 15 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.