• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شرپسند صیہونیوں کی جانب سے "مسجد اقصیٰ” کی بےحرمتی کا سلسلہ جاری

پیر 07-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونیوں کی جانب سے "مسجد اقصیٰ” کی بےحرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شرپسند صیہونی پولیس حکام ، فوج اور غیر قانونی آباد کاروں کی جانب سے مسجداقصیٰ پر دھاؤوں اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ  جاری ہے، صیہونی پولیس کے "مسجد اقصیٰ” میں جوتوں سمیت  داخلے کی ویڈیو  میں صیہونی ریاست کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا۔

گزشتہ روز صیہونی پولیس حکام  مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ میں جوتوں سمیت داخل ہوئے،  سوشل میڈیا پر گردش کرتی صیہونی حکام کے دہشتگردانہ اقدامات کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی پولیس حکام جوتوں سمیت مقدس مقامات پر دندناتے پھر رہیں ہیں اور مسلمانوں کے مقدس مقام کی کس طرح بے حرمتی کی  جارہی ہے۔

فلسطینی وزارت اوقاف کی جانب سے اسرائیلی پولیس کے اس دہشتگردانہ عمل کی شدید  مذمت کی  گئی ہے ۔واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں اسرائیلی پولیس ، فوج اور دیگر حکومتی حکام کی سربراہی میں غیر قانونی یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مسجد کے فرنیچر کو بھی ضبط کیا جاچکا ہے

Tags: باب الرحمہفلسطینی وزارت اوقافمسجد اقصیٰ کی بےحرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.