• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے بائیکاٹ کے دعوؤں پرعمل درآمد کا حوصلہ نہیں رکھتی،حماس

ہفتہ 05-10-2019
in پی ایل او, حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے بائیکاٹ کے دعوؤں پرعمل درآمد کا حوصلہ نہیں رکھتی،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کے وزراء کے صیہونی ریاست کے حکام سے تعلقات اور میل ملاپ ظاہر کرتے ہیں کے فلسطین اتھارٹی صیہونی حکام کے خلاف عدم اتحاد کا شکار ہیں۔

فلسطین پر قابض صہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ حالات یہ ثابت کررہے ہیں کہ فلسطینی اتھارٹی میں صہیونی دشمن کا مقابلہ کرنے اور اس کے جرائم کی روک تھام کے لیے عزم کا فقدان ہے، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے سول امور حسین الشیخ کی اسرائیلی وزیرخزانہ موشے کحلون سے ملاقات اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ طے پائے تمام معاہدوں ختم کرنے کا اعلان محض ڈھکوسلا اور کاغذ پر سیاہی کے مترادف ہے

۔حازم قاسم کا کہنا تھا کہ موشے کحلون کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے وزیر کی ملاقات رام اللہ اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان رابطوں اور معاہدوں پرعمل درآمد کی واضح مثال ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے بائیکاٹ کے دعوئوں پرعمل درآمد کا عزم اور حوصلہ نہیں رکھتی۔حماس کے ترجمان نے رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے اسرائیلی فوج کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمن سے فوجی تعاون قوم کی امنگوں اور توقعات کی توہین ہے۔

Tags: حازم قاسمحماسرام اللہ اتھارٹیفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.