• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس ممبر پارلیمنٹ کی بیوی کو حبس بے جا میں رکھ کر اسرائیلی انٹیلی جنس اہلکاروں کی تفتیش

بدھ 19-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ahmed-attun-hamas-mp

اسلامی تحریک مزاحمت ۔حماس کے ممبر پارلیمنٹ احمد عطن کی بیوی کو قابض اسرائیلی انتظامیہ کے انٹیلی جنس اہلکاروں نے منگل کو مسکوبہ تفتیشی سنٹر میںلے جا کر کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھ کر ان سے تفتیش کی۔ حماس سے وابستہ” تغیر و اصلاح بلاک "نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

منگل کو اخبارات کے نام جاری اپنے پریس بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ اس طرح ممبر پارلیمنٹ کو بلیک میل کرنا چاہتی ہے لیکن اس طرح کے اقدامات سے وہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتی اور وہ فلسطینیوں کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی۔

اس طرح کے اقدام سے اسرائیلی قابض انتظامیہ بیت المقدس سے اس کے نمائندوں سے خالی کرانے کی کوشش کررہی ہے۔اس طرز عمل سے اسرائیلی نسل پرست چہرہ بھی کھل کے سامنے آتا ہے کہ وہ کس طر ح مقدس شہر کو اس کے پشتنی مکینوں سے خالی کرانا چاہتے ہیں۔ تغیر و اصلاح بلاک نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی عوام زیادہ دیر تک ایسی صورتحال کو برداشت نہیں کر سکتے اور اس پر خاموش نہیں رہ سکتے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.