• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں، تین سگے بھائی غواء

جمعہ 04-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 5 فلسطینیوں کواغواء کرلیا،جھڑپوں میں 20 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے مظالم کے باوجود بڑھتی ہوئی مزاحمت نے صیہونی  ریاست کو بوکھلاہٹ شکار کردیا ہے،  صیہونی فوج کے چھاپا مار کارروائیوں میں نمایا اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے، صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ سے تین فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے  مطابق قابض صہیونی فوج نے گزشتہ روز جمعرات کی شام مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمالی علاقے "کوبر” کے مقام پر چھاپہ مارا اور گھروں میں گھس کر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے بعد قابض فوج نے تین سگے بھائیوں قسم، نسیم اور اصیل البرغوثی کو اغواء کرنےکے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔قابض فوج نے جمعرات کی صبح اسی علاقے سے ایک دوسرے فلسطینی شہری عباد وجدی البرغوثی کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: تین بھائی اغواءتین بھائی اغوائرام اللہصیہونی ریاستفلسطینی اغواءکوبر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.