• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شرپسند یہودی آبادکاروں کا مسجد "اقصیٰ” پردھاوا بے حرمتی کا سلسلہ جاری

جمعہ 04-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کا مسجد "اقصیٰ” پردھاوا بے حرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پر قابض صیہونی  ریاست کے مسلمانوں کے خلاف ہر سطح پر مظالم جاری ، گزشتہ روز سیکڑوں یہودی شرپسند آبادکاروں نے حکومتی اراکین کی سرپرستی اور صیہونی فوج کی نگرانی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔

گزشتہ روز صیہونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 200کے قریب  یہودی آباد کاروں نے مقدس مقام کی بے حرمتی کی، شرپسند یہودی آباد کار کے ساتھ 95 یہودی طلباء نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے, یہودی آباد کار سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پریہودی آباد کاروں کے دھاووں کا اشتعال انگیز سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ اسرائیل کی سرکاری سرپرستی میں یہودی آباد کار فوج اورپولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں روزانہ کی بنیاد پر یہودی آباد کار مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

Tags: شرپسند یہودی آبادکارمسجد اقصیٰمسجد اقصیٰ کی بےحرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.