• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دہشتگردیہودی آبادکاروں کے حملے میں 3 فلسطینی بچے زخمی

جمعرات 03-10-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
دہشتگردیہودی آبادکاروں کے حملے میں 3 فلسطینی بچے زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین کے شہر "الخلیل” میں یہودی دہشتگردآبادکاروں کے ایک گروہ نے کھیل میں مصروف فلسطینی بچوں پر حملہ کردیا جس کے نیتجے میں تین بچے زخمی ہوگئے ۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل  کی "تل رمیدہ” میں غیر قانونی طریقے سے آباد کی گئی یہودی "بستی رمات یشائی” کے قریب کھیل میں مصروف فلسطینی بچوں کے ایک گروپ پر  یہودی آبادکاروں کے گروہ نے حملہ کیا جس کے نیتجے میں  "ابو عشاء رمیدہ” گھرانے کے تین بچے جن کی عمر11 سے 13 سال کے درمیان ہیں زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں املاک اور مال مویشی پر حملے معمول بن گئے ہیں یہودی آباد کارفلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کی توڑپھوڑ کے ساتھ اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی بھی اکثر درج کرتے رہتے ہیں۔

Tags: ابو عشاء رمیدہالخلیلبستی رمات یشائیتل رمیدہیہودی دہشتگردآبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.