• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے تین فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا

جمعرات 03-10-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تین فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے "غزہ” کی سرحد سے تین فلسطینیوں کو اغواء کرلیا، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تینوں نوجوان سرحدپارکرکے اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ تیرا سالوں سے اسرائیلی غیر قانونی محاصرے کاشکار  مقبوضہ فلسطین کے شہر "غزہ” کی مشرقی سرحد سے سرحدی باڑکاٹ کراسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

"غزہ” کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اغواء کئے گئے تینوں نوجوان اسرائیلی سرحد کے قریب اپنی زرعی زمینوں پر کام میں مصروف تھے جن کو اسرائیلی فوج نے غزہ میں داخل ہوکراغواء کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو اسرائیل میں دہشتگردانہ حملوں کی نیت سے اسرائیل میں داخل ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے غزہ سے گرفتار کیا ہے  اوربعض کو سرحدی علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا اور الزامات عائد کیا کہ اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران مزاحمتی ردعمل کی کارروائی میں شہادت ہوئی۔

Tags: اسرائیلی سرحدی باڑغزہفلسطینی اغواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.