• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیا ن کی مذمت

بدھ 02-10-2019
in حماس, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیا ن کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) "حماس” کا کہنا ہے کہ یو این سیکرٹری جنرل کا فلسطینی قوم کے حقوق کی نفی کرنا خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست  اسرائیل کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "انٹونیو گوٹیرس” کے  فلسطینیوں کے حقوق کی نفی کے تاثر والے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت  کی ہے ، سیکریٹری اقوام متحدہ کے نام ایک احتجاجی مراسلہ ارسال کرتے ہوئے حماس کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل فلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے قابض صہیونی ریاست کی ترجمانی کرتے ہیں، فلسطینی پناہ گزینوں کو ان کے وطن میں واپسی کا پورا پورا حق حاصل ہے جبری اور قیر قانونی طور پر بے گھر کیے  گئے کسی بھی شخص کو اس کے گھر میں واپس آنے کا عالمی حق حاصل ہے مگر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کی نفی کرتے ہیں۔

حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ فلسطین میں اسرائیلی ریاست کی توسیع پسندی اور یہودی آباد کاری کی روک تھام کے ساتھ غزہ کی پٹی کے علاقے پر اسرائیل کی مسلط کی پابندیوں کو ختم کرائے ۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی ریاست کے قبضے اور مسلسل توسیع پسندی نے بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرات سے دوچار کیا اور خطے میں اس کے نتیجے میں مزید انتشار پھیلا ہے۔

Tags: "انٹونیو گوٹیرس"اقوام متحدہحماسفلسطینی پناہ گزینیہودی آباد کاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.