• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا یونیورسٹی پر حملہ ،جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی طلباء زخمی

پیر 30-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا یونیورسٹی پر حملہ ،جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی طلباء زخمی
38
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) "مقبوضہ بیت المقدس” کے علاقے "ابودیس” میں "جامعہ ابودیس” پر صیہونی فوج کا حملہ ،مزاحمت پر صیہونی فوج نے فائرنگ ، آنسو گیس کی شیلنگ  کی جس سے درجنوں طلباء زخمی ، دم گھٹنے سے متعدد کی حالت تشویشناک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق "مقبوضہ بیت المقدس” کے مشرقی  شہر "ابو دیس "میں "ابو دیس  یونیورسٹی  پر صیہونی فوج نےچھاپہ مارکارروائی کی اور  متعدد طلباء کو گرفتار کرنے کی کوشش کی،  طلباء کی جانب سے صیہونی فوج کی دہشتگردانہ کاررائی پر مزاحمت کی گئی جس کو پسپا کرنے کیلئے دہشتگرد قابض صیہونی فوج نے ابودیس یونیورسٹی اور اس کے اطراف میں فلسطینی طلباء پر فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔قابض فوج نے فلسطینی طلباء پر آنسوگیس کی شیلنگ، صوتی بموں کا استعمال اور دیگر اسلحہ سے حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج کے تشدد کے نتیجے میں متعدد فلسطینی طلباء دم گھٹنے  سے زخمی ہوگئے۔

Tags: "ابودیس"جامعہ ابودیس"صیہونی فوج کی فائرنگمقبوضہ بیت المقدس
Share38TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.