• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان مستردکردیا

ہفتہ 28-09-2019
in پاکستان, فلسطین
0
وزیراعظم عمران خان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان مستردکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  وزیر اعظم عمران خان نے فلسطین کے تنازع کے حل سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان مسترد کردیا۔

نیو یارک میں ایشیا سوسائٹی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘اسرائیل کے معاملے میں پاکستان کی پوزیشن بالکل واضح ہے ۔ پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح نے بالکل صاف کہا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پہلے فلسطینیوں کا اپنا ملک ضروری ہے’۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ اس تقریب کو مستقبل کے لیے نیٹ پریکٹس کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ‘میرے 22، 23 سال کی سیاست میں میں نے لوگوں میں اتنی بے چینی نہیں دیکھی جتنی میرے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے لیے ہے،۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کا پاکستان کے لیے وہی نظریہ ہے جو بانی پاکستان کا تھا اور جو مدینہ کی ریاست کے قیام کا نظریہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ‘کئی مسلمان یہ نہیں جانتے کہ مدینہ کی ریاست جدید ریاست تھی، بہت کم سیاستدان نے ریاست کو سمجھتے ہیں جو فلاحی اور انسانی حقوق پر مبنی ہوتی ہے

Tags: اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گےعمران خانفلسطینیوں کی واپسی تک ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.