• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی پرامن مظاہرین پر فائرنگ ،دو صحافی زخمی

جمعرات 26-09-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی پرامن مظاہرین پر فائرنگ ،دو صحافی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کی "مقبوضہ بیت المقدس” اور "غزہ” میں پر امن احتجاجی ریلی پر فائرنگ، کوریج کرنے والے دو صحافی زخمی ایک کی حالت تشویشناک۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق  "مقبوضہ بیت المقدس” اور تیرا سالوں سے اسرائیلی غیرقانونی محاصرے کا شکار فلسطینی شہر”غزہ” میں فلسطینیوں کی جانب سے اپنے حقوق کی فراہمی اوراسرائیلی مظالم کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی نکالی جارہی تھی، اسرائیلی فوج کی جانب سے ریلی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے یلی کی کوریج کرنے والے فلسطین ٹی وی کے نمائندے "عبدالرحمٰن الكحلوت”زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب "غزہ” میں  نکالی جانے والی احتجاجی ریلی پر بھی صیہونی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے  میں صحافی "احمد شاور” زخمی ہوگئے، دونوں زخمی صحافیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ، طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی "احمد شاور” کی حالت تشویشنا ک ہے ۔

Tags: اسرائیلی فوج کی صحافیوں پر فائرنگپرامن احتجاجی ریلیصحافی زخمیعبدالرحمٰن الكحلوت"مقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.