• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رات گئے صیہونی فوج کی کارروائیاں ،وزیرسمیت 8 فلسطینی گرفتار

بدھ 25-09-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رات گئے صیہونی فوج کی کارروائیاں ،وزیرسمیت 8 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پر قابض ریاست "اسرائیل” کے فلسطینیوں پرمظالم جاری، "مقبوضہ بیت المقدس” کے مختلف علاقوں میں رات گئے چھاپہ مارر کاروائیوں میں فلسطینی وزیر سمیت آٹھ افرد کو گرفتار کرلیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے رات گئے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں  جن میں "نابلس”، "جنین” اور "سلوان”  شامل ہیں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران   آٹھ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا جبکہ وزیربرائے بیت المقدس امور "فادی ھادمی”  کے گھر میں گھس کر انھیں بھی حراست میں لیا  ،  صیہونی فوج نے بیت المقدس کے علاقے سلوان می بیت المقدس کے گورنر "عدنان غیث” کے گھر پر بھی دھاوابولا تاہم عدنان غیث گھر پر موجود نا ہونے کے باعث محفوظ رہے۔

 

Tags: "سلوانعدنان غیثفادی ھادمی"فلسطینی وزیر سمیت آٹھ گرفتارمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.