• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی زندان میں 67روز تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کے مطالبات منظور

بدھ 25-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں 67روز تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کے مطالبات منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پر قابض صہیونی ریاست کے زندان میں انتظامی حراست کے خلاف مسلسل 67 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر نے مطالبات پورے ہونے پر بھوک ہڑتال ختم کردی ۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی قیدی”سلطان خلف” نےصیہونی حکام کی جانب سے انتظامی قید کی معیاد میں مزید توسیع نہ کرنے کی یقین دہانی کے بعد   67 روزسے جاری بھوک ہڑتال  ختم کردی۔

"مقبوضہ بیت المقدس” کے شہر”جنین”  کے علاقے "برقین” کے رہائشی سلطان خلف کی قید آئندہ دسمبر میں ختم ہوجائے گی، صہیونی حکام نے طویل ترین بھوک ہڑتال کے بعد انتظامی قید کے تحت قید سلطان خلف کو 15 دسمبر کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags: "برقین""سلطان خلف"انتظامی قیدبھوک ہڑتال ختم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.