• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل عدالت کا فلسطینی گھرانے کو عمارت خالی کرنے کا حکم

منگل 24-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل عدالت کا فلسطینی گھرانے کو عمارت خالی کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت نے "سلوان ” کے قصبے  "وادی  حلوان” کے فلسطینی گھرانے کو 90 روز میں  رہائش پزیرعمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت میں  دہشتگرد یہودی آباد کاروں کی شدت پسندتنظیم "آتریت کوہینم”  اور "ایلاد” کی جانب سے دائر مقدمے کی سماعت کے اختتام پر صیہونی عدالت نے فلسطینی گھرانے کو 90 روز میں اپنی آبائی زمین پر قائم 3 منزلہ عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔

شدت پسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے دائر مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ سمراین خاندان نے غیر قانونی طورپر جائیداد تعمیر کی ہے عدالتی کارروائی کے اختتام پر عدالت نے فلسطینی گھرانے کو آئندہ 90 روز کے دوران پوری عمارت خالی کرنے کا حکم دیا ہے تاہم فلسطینی خاندان سمراين کا کہنا ہے کہ وہ اس غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف سنٹرل کورٹ سے اپیل کریں گے ، انکا مزید کہنا ہے کہ یہ ہمارا آبائی گھر ہے اور ہم اس سرزمین پر اس وقت سے ہے جب اسرائیل کا وجود ہی نہیں تھا تو کیسے ممکن ہے کہ یہ عمارت غیر قانونی تعمیر کی گئی ہے ۔

Tags: "سلوانفلسطینی گھرانے کو عمارت خالی کرنے کا حکممجسٹریٹ عدالتوادی  حلوانیہودی شدت پسند تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.