• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل ، فلسطینی تاریخ کو مسخ کرکے ایک جعلی تاریخ مرتب کر رہا ہے: ھدیٰ نعیم

منگل 18-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_huda-naim-mp-and-hamas-lawmaker

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس سے تعلق رکھنے والی ممبر پارلیمنٹ ھدیٰ نعیم نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی تاریخ کو مسخ کر کے اس میں مقدس مقامات کو یہودیانے بنانے کی سازش کر کے ،ایک جعلی تاریخ سامنے لانے کی کوششوں میں سرگرم عمل ہے۔

نعیم نے ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران جو غزہ اور اٹلی کے حکام اور سیاستدانوں کے درمیان،نکبہ کی 62 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی، میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی جدوجہد کو ریلیف معاملات تک محدود کرنے کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا۔ فلسطینی حق خودارادیت اور ایک مکمل آزاد ریاست کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ۔

حماس رہنما نے اسرائیل کی طرف سے مسلسل جنگی جرائم کی پالیسی اپنانے پر عالمی برادری کو ذمہ دار قرار دیا انہوں نے کہا کہ اگر یورپی ممالک اسرائیل پر دباو ڈالنے کے مختلف طریقے اپنا لیں تو اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جرائم سےبھی باز آ سکتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.