• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"فلسطینیوں” کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں

پیر 23-09-2019
in Uncategorized, صیہونیزم, فلسطین
0
"فلسطینیوں” کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا تسلسل جاری، متعدد فلسطینیوں کو بیرو ن ملک سفر سے روک دیا گیا ۔

صیہونی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنا کر فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عائد پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں گزشتہ  ہفتے الکرامہ گذرگاہ سے 28  فلسطینیوں کو کاغذات اور سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود بیرون ملک سفر سے روک دیاگیا ۔

 گزشتہ ہفتے "الکرامہ گذرگاہ” سے 111فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے "غرب اردن” سے 20 ہزار 590 فلسطینی بیرون ملک روانہ ہوئے جب کہ 17 ہزار 315 فلسطینی بیرون ملک سے غرب اردن میں داخل ہوئے۔فلسطینیوں کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے گذرنے کی اجازت دی گئی۔ اس دوران صہیونی فوجیوں نے متعدد مشتبہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

قابض فوج نےمتعدد فلسطینیوں کو جرائم میں‌ ملوث ہونے کی پاداش میں حراست میں لے لیا، فلسطینی شہریوں اورانسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر عائد پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا تسلسل ہیں اور اسرائیلی انتظامیہ فلسطینیوں کو بلیک میل کرنے اوراُنہیں خوف زدہ کرنے کے لیے ان پر سفری قدغنیں عائد کر رہی ہے۔

Tags: اسرائیلی انتظامیہالکرامہ‘ گذرگاہبیرون ملک سفرغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.