• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی لبنان میں متعین ایرانی سفیر سے ملاقات

ہفتہ 21-09-2019
in حماس, فلسطین
0
حماس کے وفد کی لبنان میں متعین ایرانی سفیر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے لبنان میں متعین ایرانی سفیر محمد جلال فیروزنیا سے ملاقات کی۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حماس کے وفد اور ایرانی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں فلسطین کی عمومی صورتحال، خاص طور پر امریکا کے نام نہاد امن منصوبے ‘صدی کی ڈیل’ فلسطینیوں کے خلاف امریکی  صہیونی سازشوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں وفود نے مسئلہ فلسطین سے متعلق تازہ ترین سیاسی پیشرفت کا جائزہ لیا، لبنان میں "حماس” کے نمائندے "احمد عبدل الہادی” نے کہا کہ ان کی جماعت فلسطینی عوام کے حقوق کی پاسداری کی جنگ جاری رکھے گی۔ان کا کہنا تھا کہ حماس امریکا کے نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔احمد عبدالھادی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق بالخصوص حق واپسی کے لیے جدو جہد جاری رکھے گی۔

Tags: احمد عبدل الہادی"حماسحماس کی ایرانی سفیر سے ملاقاتصدی کی ڈیللبنان میں ایرانی سفیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.