• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے  مزید گھروں کو گرانے کا حکم دےدیا

جمعہ 20-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے  مزید گھروں کو گرانے کا حکم دےدیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کی مسماری جاری، صیہونی فوج نے بیت المقدس کے شہر جنین میں مزید آٹھ فلسطینی مکانات کوگرانے کا حکم دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قاضب اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین کے شمالی قصبے برطعمہ پردھاوا بولا اور فلسطینیوں کے آٹھ گھروں سمیت املاک کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گرانے کا نوٹس دے دیا ۔

قصبے کی کونسل کے ایک رکن توفیق قبھا نے بتایا اسرائیلی فوجیوں کی بھاری نفری نے قصبے پر چھاپہ مارا قابض حکام کی کی طرف سے بغیر اجازت سیکٹر "C” میں تعمیرات مسمار کرنے کا حکم دیا۔اور یہ مکانات اور تنصیبات  عبد الرؤف اسعد قبہا ، صالح قبہا ، اسامہ جمیل قبہا ،محمد خضر قبھا اور اسعد قبھا کی ملکیت بتائے جاتے ہیں۔

Tags: برطعمہبیت المقدسجنینفلسطینیوں کے  مزید گھروں کو گرانے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.