• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی خاتون کو فائرنگ کرکے شہید کردیا

بدھ 18-09-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
63
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آج جمعرات کی صبح "مقبوضہ بیت المقدس” کے جنوبی علاقے "قلندیہ” میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی خاتون کوگولیاں مارکرشہیدکردیا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلندیہ میں اسرائیلی چیک پوسٹ کے قریب خاتون کو مشکوک انداز میں دیکھا گیا، چیک پوسٹ پر موجود فوجی اہلکاروں کی جانب سے خاتون کوروکنے کے اشارے پرخاتون نے فوجی اہلکار پرچاقوسے حملہ کرنے کی کوشش کی جس کے بعداہلکاروں نے فائرنگ کی۔

https://www.facebook.com/roznamaquds/videos/pcb.1432660876897640/2333156870229657/?type=3&theater

 

50 سالہ خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے بعد فلسطینی خاتون کو زخمی حالت میں سڑک پر چھوڑدیا گیا جس کے باعث خون بہہ جانے کےباعث فلسطینی خاتون شہید ہوگئی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے زخمی خاتون کو اسپتال لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور سڑک پر ہی زخمی حالت میں چھوڑ دیا گیا جس کے باعث وہ شہید ہوگئیں۔

Tags: "قلندیہ"فلسطینی خاتون شہیدمقبوضہ بیت المقدس
Share63TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.