• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی، غیرقانونی یہودی آبادکاروں سے صدیوں پہلے سے یہاں آبادہیں،محمد اشتیہ

منگل 17-09-2019
in پی ایل او, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی، غیرقانونی یہودی آبادکاروں سے صدیوں پہلے سے یہاں آبادہیں،محمد اشتیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم "محمد اشتیہ” نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ "وادی اردن” اور "بحرمردار” فلسطینی  جغرافیہ کا اہم حصہ ہے۔

گزشتہ روز وادی "اردن” کے قصبے "فصایل”میں فلسطینی حکومت کے ہفتہ واراجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیراعظم "محمد اشتیہ” نے زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ  وادی اردن اور بحرمردار فلسطینی جغرافیہ کا اہم حصہ ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کے انتخابات میں کامیاب ہونے کے بعد وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کےبیان پربلائی جانے والے کابینہ کے اجلا س کے آغازمیں ان کا کہنا تھا کہ آج کا اجلاس فلسطینی شناخت کی تصدیق کیلئے منعقد کیا گیا ہے، انھوں نے کہا کہ آج کا اجلاس اسرائیلی اقدامات کی مذمت کیلئے نہیں بلکہ اپنے عوام کے سنجیدہ مسائل جن میں مال مویشی پانی کے تالابوں کی بحالی جو فصایل قصبے کے 3500 سے زائد فلسطینیوں کی پانی کی ضروریات کو پورا کرتا ہے پرنتیجہ خیز اقدامات کیلئے منعقد کی گئیہے ۔

انھوں نےکہا کہ فلسطین کی وادیوں کا رقبہ 1622 مربع کیلومیٹر ہے اور یہ مغربی کنارے کے رقبے کا 28فیصد ہے، اسرائیلی کی جانب سے ”وادی اردن” کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کے بارے میں بات کرنا  انہائی فضول ہے اور بے معنی ہے، فلسطینی یہاں غیرقانونی اسرائیلی آباد کاروں سے بہت پہلے سے یہاں مقیم  اس لیئے اسرائیلی کے اقدامات غیر قانونی ہیں، انھوں نےکہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کا بیان واضح طور پرانتخابی کامیابی کیلئے ووٹ حاصل کرنا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ وادی اردن کے بیان کے حوالے سے فلسطینی حکومت نے اسرائیل کے خلاف بین القوامی عدالت میں جانے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔

Tags: "بحرمردار""فصایل"اردناسرائیلی آباد کاروںمحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.