• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے گھر مسمار کردیئے، نوجوانوں کی فوج کے ساتھ چھڑپیں

منگل 17-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے گھر مسمار کردیئے، نوجوانوں کی فوج کے ساتھ چھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی  بغیر اجازت گھر تعمیر کرنے کا الزام عائد کرکے فلسطینیوں کے گھر اور املاک مسمار کردی، اشتعال انگیز اقدام پر فلسطینیوں کی صیہونی فوج کےساتھ جھڑپیں، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی مغربی شہر "بیت لحم” کے قصبے الولجة ، "عین جویزا” اور "خالت الحور” میں بلڈوزرکے ساتھ داخل ہوئی اور”مصطفیٰ عابد” کی ملکیت دو منزلہ عمارت کو مسمار کردیا  جبکہ دوسری جانب حلیمہ اسمعیل العرج کی ملکیت زرعی زمین پر تعمیر دو یونٹس کو بھی منہدم کریا۔  اسرائیلی فوج کے اس غیر قانونی غیر انسانی اقدام پر فلسطینیوں نے مزاحمت کی، صیہونی فوج کے خلاف نعرے بازی اور پتھراؤ کیا۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 20 روز کے دوران بیت لحم کے قصبے الولجة میں کم سے کم 180 فلسطینیوں کی املاک اور مکانات کو تباہ کیا گیا ہے جبکہ صیہونی فوج نے عین الجویزا کی مختلف سڑکوں کو بھی تباہ کردیا۔

Tags: "عین جویزابیت لحمخالت الحورفلسطینیوں کے گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.