• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی پابندیوں کی کوئی حیثیت  نہیں، اسلامی جہاد  

جمعہ 13-09-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
امریکی پابندیوں کی کوئی حیثیت  نہیں، اسلامی جہاد  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک "اسلامی جہاد” نے امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پابندیوں کی ہمارے نذدیک ہوئی حیثیت نہیں ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک "اسلامی جہاد” نے اپنے جاری بیان میں امریکا کی طرف سے جماعت پرعائد کی جانے والی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے "اسلامی جہاد” اور "حماس” پر پابندیاں صہیونی قوتوں اور قابض اسرائیل کوخوش کرنے کی کوشش ہے۔

اسلامی جہاد امریکی پابندیوں کو مسترد کرتی ہےہمارے نذدیک امریکا کی ان پاپندیوں کی کوئی وُقعت نہیں، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلامی جہاد پر پابندیاں عاید کرکے قضیہ فلسطین کو خوش کرنے کی مجرمانہ کوشش ہے مگر اس سے قضیہ فلسطین پرکوئی منفی اثر نہیں پڑےگا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی اور صہیونی پابندیوں سے اسلامی جہاد تحریک آزادی فلسطین کی جدو جہد اور مزاحمت ترک نہیں کرے گی۔ امریکا کی طرف سے جماعت پر پابندیاں اسرائیلی دہشت گردی کی حمایت کے مترادف ہے۔خیال رہے کہ تین روز قبل امریکا نے اسلامی جہاد اور حماس سمیت کئی عالمی تنظیموں پر اقتصادی پابندیاں عاید کردی تھیں۔

Tags: اسلامی جہادامریکی وزارت خزانہحماسصیہونی ریاستقضیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.