• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ سے اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کا اسرائیلی دعویٰ

جمعرات 12-09-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ سے اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کا اسرائیلی دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے یہودی کالونیوں کی طرف تین گولے داغے گئے جنہیں اسرائیلی ڈیفنس سسٹم "آئرن ڈوم” کی مدد سے فضاء میں تباہ کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی سے بالمقابل کی یہودی کالونیوں میں گولہ باری کے فوری بعد اسرائیلی فوج نے خطرے کے سائرن بجائےاور رہائشیوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا گیا۔

اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم کے ایک میزائل کی قیمت تقریباً 50 ہزار ڈالر ہے، اس نظام سے میزائل فائر ہوتے ہی سائرن بھی بجنے لگتے ہیں تاکہ عوام کو راکٹ حملوں کے بارے میں آگاہ کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ غزہ کی سرحدی علاقوں سے دو روز قبل اسرائیلی علاقوں "اسدود” اور "عسقلان”  پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے میزائل داغے تھے جس کے بعد اسرائیل نے رات بھر غزہ کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Tags: آئرن ڈوماسدوداسرائیلی دفاعی نظامعسقلانغزہ کی پٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.