• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

یہودی شرپسندوں کامسجد اقصیٰ پردھاوا،جھڑپ میں 2 فلسطینی زخمی5 گرفتار

بدھ 11-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی شرپسندوں کامسجد اقصیٰ پردھاوا،جھڑپ میں 2 فلسطینی زخمی5 گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں شرپسندیہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ، جھڑپ میں 2 فلسطینی زخمی پانچ کو صیہونی پولیس  نے گرفتارکرلیا۔

گزشتہ روزدرجنوں یہودی شرپسند آباد کاروں نے صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں ایک بارپھر مسجد اقصیٰ پردھاوا بولا،  پولیس اورفوج کے حفاظتی حصارمیں یہودی شرپسندوں نے”مراکشی دروازے” سے داخل ہوکرمسجد اقصیٰ میں موجود مسلمان عبادت گزاروں کومسجد سے باہر نکال دیا اوراسلام مخالف اشتعال انگیزنعرے بازی کی، مسجد اقصیٰ کے احاطے میں موجود مسلمانوں نے یہودی شرپسندوں کی اشتعال انگیزی پراحتجاج کیا اور صیہونی پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ  5 فلسطینیوں کو صیہونی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ یہودی انتہا پسند گروپ ہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں جاتے اور باب السلسلہ سے واپس جاتے ہیں، اس دوران یہودی شرپسندمسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی بھی کرتے ہیں ۔

Tags: اشتعال انگیزیمراکشی دروازےہیکل سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.