• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امدادی بحری بیڑہ 27 مئی کو غزہ پہنچے گا

پیر 17-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-jamal-al-khudari-the-head-of-the-popular-anti-siege-committee2

فلسطینی قومی کمیٹی برائے "انسداد معاشی ناکہ بندی غزہ” کے چیئرمین اور مجلس قانون ساز کے رکن جمال الخضری نے کہا کہ عالمی امدادی بحری بیڑہ” آزادی” اپنی تاریخ مقررہ پر رواں ماہ کی 27 تاریخ کوغزہ کے ساحل پر پہنچے گا۔

اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں جمال الخضری نے کہا کہ اکیس مئی کو ترکی کے تین بحری جہاز استنبول سے انطالیہ کی طرف روانہ ہوں گے، جہاں24 مئی کو یونان کے پانچ اور انطالیہ کے تین بحری جہاز قافلے میں شامل ہوں گےجہاں وہ قبرص کی بندرگاہ”لارنکا” میں آئرلینڈ کے امدادی قافلے”راچیل کوری” میں شامل ہو جائیں گے۔

جمال الخضری نے کہا کہ آئرلینڈ سے امدادی قافلہ”آزادی” 26 مئی کو سمندر کے راستے غزہ کے لیے روانہ ہو گا۔ فافلے میں شامل جہازوں پر فلسطینی اور غزہ سے اظہار یکجہتی کرنے والے ممالک کے پرچم آویزاں کیے جائیں گے۔ یہ امدادی قافلہ ستائیس مئی کو غزہ کے ساحل پر پہنچے گا جہاں غیر ملکی مہمانوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امدادی قافلے کا شاندار استقبال کیا جائے گا، تاہم انہوں نے اسرائیل کی جانب سے امدادی قافلے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیے جانے کے امکان پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.